ابنا: غير ملکي خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے تکنيکي قواعد وضوابط مکمل کرلئے ہيں. يہ ري ايکٹر گجرات کے ضلع بھاؤ نگر ميں تعمير کيا جائے گا.
بھارتي ذرائع کا کہناہے کہ جوہري توانائي کے ادارے نے امريکي جوہري ريگوليٹرز سے فوکوشيما واقعہ کے بعدخصوصي سيفٹي کا مطالبہ کررکھاہے اور اس حوالے سے باضابطہ يقين دہاني بھي کروائي گئي ہے تاکہ بات چيت کو آگے بڑھايا جاسکے . .......
/169